نماز با جماعت
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ نماز جو جماعت کے ساتھ (امام کے پیچھے) پڑھی جاہ جس میں امام کے علاوہ کم سے کم ایک نمازی ضرور ہوتا ہے، جماعت کی نماز (تنہا نماز کے مقابل)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ نماز جو جماعت کے ساتھ (امام کے پیچھے) پڑھی جاہ جس میں امام کے علاوہ کم سے کم ایک نمازی ضرور ہوتا ہے، جماعت کی نماز (تنہا نماز کے مقابل)۔